تیرے آنکھوں سے آنسو کم نہ ہوں گے، ہوگا افسوس مگر ہم نہ ہوں گے۔ بہت ملیں گے تجھے محبت کرنے والے، ہم جیسے ملیں گے… مگر ہم نہ ہوں گے۔ کچھ رشتے لفظوں سے نہیں، کمی سے پہچانے جاتے ہیں۔ 🤍 #UrduPoetry #HeartTouching #LostLove #DeepLines #emotional #fypviralシ #viralvideoシ #trendingvideo #umarfarooqsahakpoetry | REAB